قلات، معدنیات لیجانے والی گاڑی پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں – بی ایل اے

391

بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے میڈیا کو جاری ایک بیان میں کہا ہے کہ ہمارے سرمچاروں نے گذشتہ رات قلات میں خزینئی کے مقام پر معدنیات لیجانے والی ٹریلر گاڑی کو مسلح حملے میں نشانہ بنایا۔ سرمچاروں نے گاڑی کی ٹائروں کو فائرنگ کرکے ناکارہ بنادیا۔

ترجمان نے کہا کہ بلوچ لبریشن آرمی اس حملے کی ذمہ داری قبول کرتی ہے۔