جھاؤ اسنائپر حملے میں ایک فوجی اہلکار کو ہلاک کیا – بی ایل ایف

258

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے جھاؤ میں ایک فوجی اہلکار کے ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا کہ سرمچاروں نے جمعرات 26 جنوری کو آواران کے علاقے جھاؤ میں نوندڈ میں نوکوہی ہوٹل پر شام 7 بجے پاکستانی فوج پر اسنائپر حملہ کر کے ایک اہلکار کو ہلاک کیا۔

انہوں نے کہا کہ قابض فورسز پر حملے مقبوضہ بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے