ہوشاپ میں پاکستانی فوج پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں – بی ایل اے

471

بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ بی ایل اے کے سرمچاروں نے گذشتہ شب ضلع کیچ کے علاقے ہوشاپ میں ایک حملے میں قابض پاکستانی فوج کے مرکزی کیمپ کے حفاظی چوکی پر گرنیڈ لانچر سے گولے داغے، دھماکوں کے نتیجے میں قابض فوج کو جانی و مالی نقصانات کا سامنا کرنا پڑا۔

انہوں نے کہا کہ بلوچ لبریشن آرمی اس حملے کی ذمہ داری قبول کرتی ہے۔