بی ایل اے نے تگران میں پاکستانی فوج پر حملے کی ذمہ داری قبول کرلی

430

بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ اپنے میں کہا کہ ہمارے سرمچاروں نے تمپ کے علاقے تگران میںکسان کوہ کے مقام پر قائم قابض پاکستانی فوج کے ایک پوسٹ پر گرنیڈ لانچر کے متعدد گولے داغ کر دشمن کو جانی و مالی نقصانسے دوچار کیا۔

ترجمان نے کہا کہ حملے کے بعد دشمن فوج نے سرمچاروں کا گھیراؤ کرنے کی کوشش کی لیکن پہلے سے مورچہ زن سرمچاروں کےدوسرے دستے کے حملے میں مزید تین دشمن اہلکار زخمی ہوگئے۔

جیئند بلوچ نے کہا کہ بلوچ لبریشن آرمی اس حملے کی ذمہ داری قبول کرتی ہے اور  آزاد وطن کے حصول تک ہماری جدوجہد جاریرہیگی۔