رینجرز گاڑی پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں۔ ایس آر اے

710

سندھودیش روولیوشنری آرمی کے ترجمان سوڈھو سندھی نے نامعلوم مقام سے جاری ایک بیان میں کہا ہے کہ آج دوپہر کو دادو کے قریب ہیتم جتوئی پھاٹک پر پاکستان رینجرز کی گاڑی پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں۔

انہوں نے کہا ہے کہ ایس آر اے سندھ کی مکمل آزادی تک جنگ جاری رکھنے کا عزم دُہراتی ہے۔