کاہان میں قابض فورسز کے گشتی ٹیم پہ حملے کی زمہ داری قبول کرتے ہیں- یو بی اے

211

یونائیٹڈ بلوچ آرمی کے ترجمان مزار بلوچ نے  کہا کہ ہمارے سرمچاروں نے 26 اگست کے رات کو ضلع کوہلو کاہان کے قریب جمعوک وڈھ کے مقام پہ قابض فورسز کے گشتی دستہ پہ گھات لگا کے بھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا ۔

ترجمان نے کہا حملے میں قابض فورسز کے متعدد اہلکار ہلاک اور زخمی ہوئیں ۔

ترجمان نے مزید کہا کہ ہمارے حملے آزاد بلوچ ریاست کی تشکیل تک جاری رئیں گے۔