مستونگ : مسلح افراد کا پولیس پر حملہ

206

 مستونگ کے نواحی علاقہ شیرین آب روڈ پر مسلح افراد کی جانب سے پولیس کی موبائل گاڑی پر فائرنگ

میڈیا رپورٹس کے مطابق فائرنگ سے مستونگ پولیس کے دو اہلکار ہیڈ کانسٹیبل شبیر آحمد اور ڈرائیور کلیم اللہ زخمی ہوئے ۔

زخمیوں کو  ابتدائی طبعی امداد کے لیے غوث بخش رئیسانی میموریل ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

 فائرنگ کے بعد موٹر سائیکل سوار موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوئے۔

تاہم انتظامیہ نے دعوی کیا کہ ملزمان کی گرفتاری کےلیے مختلف علاقوں میں ناکہ بندی کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔