کوئٹہ: میزان چوک پہ بم دھماکہ، 4 افراد جانبحق، متعدد زخمی

499

دھماکہ کوئٹہ سٹی تھانے کے قریب ہوا۔

دی بلوچستان پوسٹ نیوز ڈیسک رپورٹ کے مطابق کوئٹہ کے مصروف ترین علاقے میزان چوک پہ بم دھماکے کے نتیجے میں چار افراد جانبحق جبکہ  متعدد زخمی ہوئیں ہیں ۔

ابتدائی اطلاعات کے مطابق دھماکے میں فورسز کی گاڑی بھی زد میں آیا ہے ۔

جانبحق اور زخمی افراد کو ایدھی سروس کے رضا کاروں نے قریبی ہسپتالوں میں منتقل کردیا جہاں بہت سے زخمیوں کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے ۔

یہ ابتدائی خبر ہے اس مزید تفصیل آنا باقی ہے۔