کیچ : فورسز کے ہاتھوں لاپتہ شخص بازیاب

121

کیچ سے فورسز کے ہاتھوں گرفتاری کے بعد لاپتہ ہونے والا شخص بازیاب ہوگیا ۔

دی بلوچستان پوسٹ ویب ڈیسک رپورٹ کے مطابق کیچ کے علاقے تمپ پُل آباد سے فورسز کے ہاتھوں اغواء ہونے والا شخص سعید ولد مراد بخش بازیاب ہوکر اپنے گھر پہنچ گئے ۔

واضح رہے کہ سیعد ولد مراد بخش کو فورسز نے 23 فروری 2018 کو گرفتاری کے بعد لاپتہ کردیا تھا ۔