گوادر سے ایک شخص فورسز کے ہاتھوں گرفتاری کے بعد لاپتہ

109

گوادر سے فورسز نے ایک شخص کو گرفتار کرکے نامعلوم مقام پہ منتقل کردیا ۔

دی بلوچستان پوسٹ نمائندہ گوادر کے مطابق فورسز نے گوادر کے علاقے کوہ بُن سے ایک شخص کو گرفتار کرکے نامعلوم مقام پہ منتقل کردیا ۔

گرفتاری کے بعد لاپتہ ہونے والے شخص کی شناخت محسن  ولد جماعت کے نام سے ہوئی ۔