کراچی: نیول کالونی سے مشکے کا رہائشی اغواء

566

پاکستانی فورسز کے ہاتھوں  آج کراچی نیول کالونی سے مشکے کا رہائشی غواء

ٹی بی پی کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق مشکے کے رہائشی مقصود بلوچ ولد ماسٹر کریم داد کو آج پاکستانی فورسز نے کراچی کے علاقے نیول کالونی سے حراست میں لینے کے بعد لاپتہ کر دیا ہے۔