ڈیرہ بگٹی: بارودی سرنگ کا دھماکہ، فورسز کے 2 اہلکار زخمی

158
File Photo

ڈیرہ بگٹی میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں ایف سی کے 2 زخمی

دی بلوچستان پوسٹ ویب ڈیسک کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق ڈیرہ بگٹی کے علاقے سنگسیلہ میں بارودی سرنگ کے دھماکے کے نتیجے میں فرنٹئر کور کے 2 اہلکار زخمی ہوگئے ہیں۔

سکیورٹی ذرائع کے مطابق زخمی اہلکاروں کو ڈیرہ بگٹی ہسپتال منتقل کردیا گیا ہیں۔