اسپلنجی: فورسز کی گاڑی پر بم حملہ، نقصانات کی اطلاع

317

اسپلنجی میں فورسز کی گاڑی پر بم حملہ، نقصانات کی اطلاع

دی بلوچستان پوسٹ نمائندہ قلات کے مطابق اسپلنجی میں فورسز کی گاڑی پر بم حملہ ہوا ہے.

تفصیلات کے مطابق مستونگ کے علاقے اسپلنجی میں فورسز کے گاڑی کو نامعلوم افراد کیجانب سے دھماکہ خیز مواد سے نشانہ بنایا گیا ہے.

دھماکے کے نتیجے میں فورسز کے متعدد اہلکاروں کے ہلاک اور زخمی ہونے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں.