رخشان پل پر ایف سی چوکی کو نشانہ بنایا، سرباز بلوچ

630

مسلح تنظیم بلوچ ریپبلکن آرمی کے ترجمان سرباز بلوچ نے نامعلوم مقام سے میڈیا کو اپنے جاری کردہ بیان میں کہا کہ گزشتہ رات بلوچ ریپبلکن آرمی کے سرمچاروں نے پنجگور میں رخشان پل پر قائم ایف سی کی چوکی کو راکٹوں اور خودکار ہتھیاروں سے نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں ایف سی کا ایک اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے۔

ترجمان نے کہا کہ ہماری کاروائیاں بلوچستان کی مکمل آزادی تک جاری رہینگے۔