بولان : مچھ کے قریب گاڑی الٹنے سے خاتون جانبحق،بچوں سمیت 7 افراد زخمی

134

بولان مچھ کے قریب گاڑی الٹنے سے خاتون جانبحق جبکہ 7 افراد زخمی ۔

دی بلوچستان پوسٹ ویب ڈیسک کو موصول ہونے والے اطلاعات کے مطابق بولان کے علاقے مچھ کے قریب کوہ باش کے قریب کار الٹنے سے ایک خاتون جانبحق ہوئے جبکہ بچوں سمیت سات افراد زخمی ہوئیں ہیں ۔

زخمیوں کو سول ہسپتال کوئٹہ منتقل کردیا گیا ۔