مند : فورسز چوکی پر مسلح افراد کا حملہ ، جانی نقصان کی اطلاع

380
File Photo

مند ہپسار ایف سی چیک پوسٹ پر مسلح افراد کا حملہ ۔

فورسز کاآبادی پر متعدد راکٹ ماٹر گولے فائر

تفصیلات کے مطابق رات گئے نامعلوم مسلح افراد نے مند میں ایران سے متحصل سرحدی چوکی پر خودکار اسلحہ سےحملہ کیا جس سےفورسزکو جانی نقصان کی اطلاع ہے ۔

دریں اثنا فورسز نے جوابی حملے میں مقامی آبادیوں پر متعدد مارٹر گولے فائر کے تاہم مقامی آبادیوں میں نقصانات کی اطلات موصول نیں ہوئی ہیں