بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے بلیدہ میں پاکستانی فوج کے ایک کیمپ پر مسلح افراد کی جانب سے حملے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔
مقامی ذرائع کے مطابق حملے کے دوران مسلح افراد نے میناز کے علاقے کو بھی گھیرے میں لے کر مختلف مقامات پر ناکہ بندی قائم کی، مقامی ذرائع کا دعویٰ ہے کہ حملہ آوروں میں خواتین کی بھی بڑی تعداد شامل تھی۔
تاحال حملے کے حوالے سے حکام کا موقف تاحال سامنے نہیں آیا ہے ناہی حملے کی ذمہ داری کسی نے قبول کی ہے۔















































