آواران سے ایک شخص کو فورسزنے حراست بعد لاپتہ کردیا

155

ٹی بی پی نمائندے کو ملنے والی اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز آواران کے علاقے پیراندر لوپ میں پاکستانی فوج نے گھر پر چھاپہ مار کر شریف ولد فضل نامی شخص کو اٹھا کر اپنے ساتھ لے گئے جن کا تاحال کوئی پتہ نہیں۔

علاقائی زرائع نے بتایا کہ فوج نے گھر میں موجود عورتوں اور بچوں کو بھی تشدد کا نشانہ بنایا۔