نوشکی سٹی کیبل آفس میں دھماکہ

443

نوشکی میں سٹی کیبل آفس میں دھماکہ ایک شخص کے زخمی ہونے کی اطلاع۔

دی بلوچستان پوسٹ کے نمائندے کے مطابق نوشکی سٹی کیبل آفس میں کریکر دھماکہ  ہوا۔

ابتدائی اطلاع کے مطابق دھماکے دستگیر صابر کی معمولی زخمی ہوئیں ہیں