بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان گہرام بلوچ نے نامعلوم مقام سے سیٹلایٹ فون کے ذریعے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ سرمچاروں نے سات اکتوبر کو ضلع آواران کے علاقے کولواہ بدرنگ میں پاکستانی چیک پوسٹ پر حملہ کرکے دو فوجی اہلکاروں کو ہلاک کیا۔ واقعہ کے بعد قابض فوج نے سرمچاروں کو گھیرنے کی کوشش کی مگر سرمچاروں نے بہترین گوریلا جنگی حکمت عملی سے دشمن کے تمام عزائم کو ناکام بناتے ہوئے انکو شدید جانی نقصان پہنچانے کے ساتھ بحفاظت نکلنے میں کامیاب ہوئے۔ یہ حملے مقبوضہ بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے۔
تازہ ترین
کیچ: دشت میں پاکستانی فوج کے قافلے پر حملہ، دو اہلکار ہلاک، ایک زخمی
حملے میں 105 ونگ کے کیو آر ایف قافلے کو نشانہ بنایا گیا، حکام نے ہلاکتوں کی تصدیق کردی۔
قابض فوج کے 7 آلہ کاروں کو بلوچ قومی عدالت سے سنائی گئی سزائے...
بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے میڈیا کو بھیجے گئے اپنے بیان میں کہا ہے کہ بلوچ سرمچاروں نے...
بی این ایم کا دی ہیگ میں بلوچ نوجوان کی ملک بدری کے خلاف...
بلوچ نیشنل موومنٹ نے نیدرلینڈز کے شہر دی ہیگ میں پارلیمنٹ کے سامنے راشد احمد عرف فدا بلوچ کی ملک بدری...
لسبیلہ: پاکستانی فورسز کے قافلے پر مسلح حملہ
بلوچستان کے ضلع لسبیلہ میں ٹی آر او کے مقام پر پاکستانی فورسز کے ایک قافلے کو مسلح حملے کا نشانہ بنائے...
نصیر آباد میں بجلی کی ٹاورز کو تباہ کرنے کی ذمہ داری قبول کرتے...
بلوچ ریپبلکن گارڈز کے ترجمان دوستین بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ شب بلوچ ریپبلکن گارڈز...

















































