کوئٹہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ہزار گنجی کے علاقے میں ایک شخص جانبحق، تفصیلات کے مطابق آج کوئٹہ کے نواحی علاقے ہزار گنجی میں نامعلوم افراد کی اندھا دھند فائرنگ سے عبدالرزاق نامی شخص شدید زخمی ہوگیا۔ جنہیں فوراً بولان میڈیکل کالج منتقل کردیا گیا تاہم زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے وہ جانبحق ہوگئے۔ تاہم ابتک قتل کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی۔ لاش ضروری کاروائی کے بعد ورثہ کے حوالے کردیا گیا۔
تازہ ترین
اہم سائبر سکیورٹی اپ ڈیٹ کے بعد دنیا بھر میں متعدد ویب سائٹس عارضی...
انٹرنیٹ کے بڑے حصے کو چلانے والی پروگرامنگ زبان پی ایچ پی دو سنگین سکیورٹی خامیوں کے انکشاف کے بعد مختلف ممالک...
تمپ: تعلیمی ادارے، اسپتال اور کاروباری مراکز بند، شہریوں کو گھروں تک محدود رہنے...
ضلع کیچ کے تحصیل تمپ میں پاکستانی فورسز کی جانب سے آج اسکولوں، اسپتالوں اور دیگر کاروباری مراکز کو بند کر دیے...
سرداری نظام کے خلاف نئی قرارداد، پانچ دہائیاں گزرنے کے باوجود قانون پر عمل...
بلوچستان اسمبلی کا اجلاس کچھ دیر بعد ہوگا، جس میں صوبے سے سرداری نظام کے خاتمے سے متعلق قرارداد پیش کیے جانے...
بلیدہ میں جبری گمشدگی کے بعد دو نوجوانوں کی لاشیں برآمد، بی وائی سی...
بلوچ یکجہتی کمیٹی (بی وائی سی) نے کہا ہے کہ بلوچستان کے علاقے بلیدہ میں جبری گمشدگی کے دو واقعات کے بعد...
کیچ: گھر پر مسلح افراد کا دھاوا، دو افراد اغواء، خواتین اور بچوں پر...
بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے مند، بلوچ آباد میں گزشتہ رات مسلح افراد نے ایک گھر پر دھاوا بول کر دو...


















































