چینی سفارت خانے پر حملہ مجید بریگیڈ کے 3 سربازوں نے کیا – بی ایل اے

1208

بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے نامعلوم مقام سے سیٹلائٹ فون کے زریعے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ آج صبح کراچی کلفٹن میں چینی سفارت خانے پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں اس حملے میں ہمارے مجید بریگیڈ کے تین سرباز اضل خان مری عرف سنگت ڈاڈا رازق بلوچ عرف سنگت بلال اور رئیس بلوچ عرف سنگت وسیم بلوچ نے حصہ لیا۔

ان بلوچ سربازفدائین کے حملے کا مقصد صاف اور واضع تھا کہ بلوچ سرزمین پر چین کے فوجی توسیع پسندانہ عزائم کو ہرگز برداشت نہیں کیا جائے گا چین کو ایک مرتبہ پھر خبردار کرتے ہیں کہ چین بلوچ سرزمین پر آپنے ناروا عزائم سے جلدازجلد دستبردار ہوکر بلوچستان سے نکل جائیں ورنہ اس طرح کے حملے تسلسل سے جاری رہینگے اس حملے کے ذریعے ہم پوری دنیا کی توجہ بلوچ قومی مسئلے کی طرف مبذول کرانا چاہتے ہیں کہ اقوام عالم جلدازجلد بلوچ قوم کو چین اور پاکستان کے قبضہ گریت اور غیرانسانی اقدامات سے نجات دلانے کے لیے اپنا اخلاقی اور قانونی کردار ادا کریں۔