اورماڑہ: ٹریفک حادثے میں ایف سی لیفٹیننٹ کرنل ہلاک، میجر زخمی
بلوچستان کے علاقے اورماڑہ میں پیش آنے والے ٹریفک حادثے میں ایف سی ساؤتھ کیچ کے لیفٹیننٹ ہلاک ہوگئے۔
تربت سے کراچی جانے والی کار کو کوسٹل ہائی وے پر بسول...
بلوچستان حکومت کا ہوٹل اور ریسٹورانٹس دوبارہ بند کرنیکا فیصلہ
بلوچستان حکومت نے صوبہ بھر میں ہوٹل اور ریسٹورانٹس کو دوبارہ بند کرنے کا فیصلہ کرلیا، محکمہ داخلہ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
محکمہ داخلہ بلوچستان کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن...
کوئٹہ: لاپتہ افراد کی بازیابی کے لیے احتجاج جاری
لاپتہ افراد کے لئے قائم بھوک ہڑتالی کیمپ کو 3987 دن مکمل ہوگئے۔ وڈھ خضدار سے سیاسی و سماجی کارکن میر بدل خان بلوچ، رسول بخش نے آکر لواحقین...
چین کے خلاف کسی بھی طاقت سے اتحاد کے لئے تیار ہیں –...
بلوچ نیشنل موومنٹ کے چیئرمین خلیل بلوچ نے کہا ہے کہ چین اپنے بیلٹ ایند روڈ کی عالمی منصوبے کے ایک حصہ چین پاکستان اکنامک کوریڈور (سی پیک) معاہدہ...
پنجگور: ریاستی ڈیتھ اسکواڈ کے اہم ممبر شعیب کے ہلاکت کی ذمہ داری قبول...
شعیب گذشتہ پانچ سال سے ریاستی پیرول پر بلوچوں کے اغواء، علاقے میں چوری و بھتہ خوری میں ملوث تھا ۔ بیبگر بلوچ
بلوچ ریپبلکن آرمی کے ترجمان بیبگر بلوچ...
تربت: آن لائن کلاسز کے خلاف بی ایس او کا بھوک ہڑتالی کیمپ دوسرے...
بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن تربت زون کی جانب سے آن لائن کلاسز اور ایچ ای سی کے پالیسیوں کیخلاف تربت میں شہید فدا چوک پر سہ روزہ علامتی بھوک ہڑتالی...
زہری :تربت سانحہ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ
زہری میں برمش یکجہتی کمیٹی کے جانب سے آج 13 جون بروز ہفتہ احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔مختلف علاقوں سے طلباء سمیت ہر طبقہ فکر کے لوگوں نے مظاہرے میں...
خضدار سے چھ افراد لاپتہ
خضدار سے پاکستانی فوج نے چھ افراد کو حراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقام منتقل کردیا ہے
تفصیلات کے مطابق پاکستانی فوج نے خضدار کے علاقے گریشگ سے چھ...
آن لائن کلاسز کیلئے سہولیات بھی فراہم کرے – پسنی مظاہرین
بلوچ اسٹوڈنٹس پسنی کی جانب سے سنگت ہزاران بلوچ کی سربراہی میں آن لائن کلاس کے خلاف پسنی پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ جس میں ملک...
پنجگور: مسلح افراد کی فائرنگ سے سرکاری حمایت یافتہ شخص ہلاک
نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا جبکہ حملہ آور فرار ہوگئے۔
بلوچستان کے ضلع پنجگور میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے مبینہ...


























































