بلوچ لاپتہ اور مقتول نوجوانوں کیلئے بی ایس او ہر محاذ پر جہد کرے...

بی ایس او پجار شال زون کا جنرل باڈی اجلاس، نئے کابینہ کی تشکیل، صدر ملک اللہ گل بلوچ جبکہ شاہ زیب بلوچ جنرل سیکرٹری منتخب ہوئے۔ جنرل باڈی...

خضدار گرلز کالج میں سہولیات کی عدم فراہمی و پرنسپل رویے کیخلاف احتجاج

خضدار گرلز کالج کے طالبات نے مطالبات کی منظوری کے لئے احتجاجی دھرنا دے دیا۔ بلوچستان کے ضلع خضدار میں قائم گرلز کالج خضدار کے طالبات کالج میں سہولیات کی...

کراچی، تربت : مبارک قاضی کی یاد میں تقریبات

بلوچی زبان کے نامور اور منفرد شاعر مبارک قاضی کی یاد میں بلوچستان سمیت دیگر علاقوں میں دو ہفتوں سے مخلتف تقریبات کا سلسلہ جاری ہے۔

گوادر: حجام کی دکان پر فائرنگ، ایک شخص ہلاک

بدھ کی شب بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر کے علاقے پیشکان میں فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق نامعلوم مسلح افراد...

وڈھ کی مخدوش صورتحال، بلوچستان بھر میں مظاہرے

بلوچستان نیشنل پارٹی کے زیر اہتمام وڈھ کی مخدوش صورتحال کے پیش نظر بدھ کے روز بلوچستان بھر میں احتجاجی مظاہرے کئے گئے۔ اس...

بلوچستان: ایک شخص جبری لاپتہ، دو بازیاب

بلوچستان کے ضلع پنجگور سے پاکستانی فوج نے ایک شخص کو حراست میں لے کر نامعلوم مقام منتقل کردیا ہے، جبکہ جبری گمشدگی کے شکار دو افراد...

نام نہاد پارلیمانی پارٹیاں انتخابات کی تگ و دو میں مصروف ہیں۔ ماما قدیر...

کوئٹہ پریس کلب کے سامنے وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کا جبری گمشدگیوں کے خلاف احتجاجی کیمپ آج 5182 ویں روز جاری رہا۔ اس...

تیسری مرتبہ جبری لاپتہ ممتاز کی بازیابی کیلئے انسانی حقوق کے ادارے کردار ادا...

ممتاز بلوچ ولد محمد مراد جو کہ مشکے نوکجو کے رہائشی ہے جنہیں تیسری بار جبری گمشدگی کا نشانہ بنایا گیا ہے۔ ممتاز بلوچ...

کوئٹہ :فائرنگ سے پولیس اہلکار زخمی

کوئٹہ میں نامعلوم افراد فائرنگ سے پولیس اہلکار زخمی ہو گیا۔ اطلاعات کے مطابق کوئٹہ کے علاقے نواں کلی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ...

کوئٹہ: نیوکاہان میں فوجی آپریشن، 4 افراد جبری لاپتہ

بلوچستان کے مرکزی شہر کوئٹہ سے اطلاعات ہیں کہ پاکستانی فوج نے چار افراد کو حراست میں لے کرنامعلوم مقام منتقل کردیا ہے۔ حراست...

تازہ ترین

وڈھ میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ، بلوچ رہنماؤں نے اسے ’’نسل کشی‘‘ قرار دیتے...

بلوچستان کے علاقے وڈھ میں کلی یار محمد سونارو، گرگناڑی میں گزشتہ شب تقریباً 10 بجے فرنٹیئر کور (ایف سی) کی فائرنگ...

سوراب: پاکستانی فورسز پر حملوں میں متعدد اہلکار ہلاک

بلوچستان کے ضلع سوراب گدر کے علاقے میں ٹوبو کراس کے مقام پر پاکستانی فورسز پر مسلح حملے میں متعدد اہلکاروں کی...

بی ایل اے نے چاغی جھڑپوں میں جانبحق سرمچاروں کی تفصیلات شائع کردئے

بلوچ لبریشن آرمی “بی ایل اے” نے چاغی میں پاکستانی فورسز پر حملوں اور جھڑپوں میں جانبحق ہونے والے اپنے 10...

بلوچستان کا زخم: ریاست، سردار اور مظلوم بلوچ عوام – نمیران بلوچ

بلوچستان کا زخم: ریاست، سردار اور مظلوم بلوچ عوام تحریر: نمیران جان دی بلوچستان پوسٹ بلوچستان کی جغرافیہ ہی مزاحمت ہے۔ یہاں کی ہر چٹان، ہر درہ...

میری ڈائری سے ایک صبح کا رنگ – نوید مہر

میری ڈائری سے ایک صبح کا رنگ تحریر: نوید مہر دی بلوچستان پوسٹ آج صبح جب میں اٹھا تو فون پر ایک ویڈیو تھی۔ کوئٹہ کی کسی...