کوئٹہ : لکپاس ٹول پلازہ میں عوام اور ٹرانسپورٹروں کو لوٹا جارہا ہے

کوئٹہ ٹول پلازہ پر عوام اور ٹرانسپورٹرز کو لوٹا جارہا ہے ۔ دی بلوچستان پوسٹ ویب ڈیسک رپورٹ کو ملنے والے اطلاعات کے مطابق کوئٹہ میں لکپاس کے مقام پر...

بی ایس او آزاد مند زون کے سینئر وائس پریزیڈنٹ حادثے میں جاں بحق

دی بلوچستان پوسٹ کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق طلباء تنظیم بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن آزاد کے مند زون کے سینئر وائس پریزیڈنٹ ظاہرہ عرف شیرین کار حادثے میں...

آرمی قافلے اور ایف سی کیمپ پر حملہ کیا، لشکر بلوچستان

مختلف واقعات کی زمہ داری قبول کرتے ہوئے لشکر بلوچستان کے ترجمان لونگ بلوچ نے میڈیا کو بتایا کہ بلوچ سرمچاروں نے بدھ و جمعرات کے درمیانی شب خضدار...

چار اضلاع پر مشتمل قائم رخشان ﮈﻭﯾﮋﻥ، نوٹیفکیشن جاری

چار مختلف اضلاع پر مشتمل نئی رخشان ﮈﻭﯾﮋﻥ قائم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری۔ دی بلوچستان پوسٹ نیوز ڈیسک کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق بلوچستان کے چار مختلف اضلاع...

کلی الماس آپریشن میں زخمی ہونے والا اے ٹی ایف اہلکار ہلاک

دی بلوچستان پوسٹ نیوز ڈیسک کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کے علاقے کلی الماس میں گزشتہ روز دوران آپریشن زخمی ہونے والا اے...

نامعلوم مسلح افرادکی منشیات سے بھری دو گاڑیوں پر حملہ

بلوچستان کے سرحدی علاقے میں منشیات سے بھری گاڑیوں پر حملہ دی بلوچستان پوسٹ نیوز ڈیسک کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق ضلع کیچ کے علاقے زامران میں نامعلوم...

بلوچستان میں دہشتگردی کے مکمل خاتمے تک آپریشن جاری رہے گا : خاقان عباسی

 پاکستانی وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ دہشتگردی کے مکمل خاتمے تک آپریشن  جاری رہے گا۔ جمعرات کو  پاکستانی وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے بلوچستان میں دہشتگردوں...

سوراب : ٹریفک حادثے میں دو بھائی جانبحق

سوراب میں  ٹریفک حادثہ، حادثے  میں دو  سگے بھائی جانبحق دی بلوچستان پوسٹ ویب ڈیسک کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق سوراب میں ٹریفک حادثے میں دو بھائی جانبحق...

بلوچستان : تمپ و آواران سے 5 افراد فورسز کے ہاتھوں لاپتہ

تمپ سے چا ر نوجوان فورسز کے ہاتھوں گرفتاری کے بعد نامعلوم مقام پہ منتقل ۔ دی بلوچستان پوسٹ ویب ڈیسک کو ملنے والے اطلاعات کے مطابق تمپ کے علاقے...

کوئٹہ : سریاب میں ٹیوب ویل خراب ، لوگ پانی کی بوند بوند کےلئے...

کوئٹہ کے مختلف علاقوں میں ٹیوب ویل خراب ہونے کے سبب پانی بحران پیدا ہوگیا ہے ۔ دی بلوچستان پوسٹ نمائندہ کوئٹہ کے مطابق کوئٹہ سریاب روڑ کے مختلف علاقوں...

تازہ ترین

بلوچستان اور دیگر علاقوں کے معدنی وسائل پر قبضہ کسی صورت قبول نہیں کریں...

جمعیت علماء اسلام پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا ہے کہ پنجاب میں جے یو آئی کے جلسوں...

کوئٹہ: جبری گمشدگیوں کے خلاف وی بی ایم پی کا احتجاجی کیمپ 6397ویں روز...

وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز (وی بی ایم پی) کا جبری گمشدگیوں کے خلاف احتجاجی کیمپ کوئٹہ پریس کلب کے سامنے 6397ویں...

آپریشن الماس تمام طے شدہ اہداف کامیابی سے حاصل کرنے کے بعد اختتام پذیر۔...

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو بھیجے اپنے بیان میں کہا ہے کہ درجنوں فوجی اور...

کیچ: جبری لاپتہ نوجوان کی لاش برآمد

پاکستانی فورسز نے نوجوان کو حراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کردیا تھا۔ تفصیلات کے...

اوتھل: مسافر کوچ اور منی ویگن میں تصادم، 12 افراد جاں بحق، 20 سے...

بلوچستان کے ضلع لسبیلہ کے شہر اوتھل کے قریب زیرو پوائنٹ پر مسافر کوچ اور منی ویگن کے درمیان تصادم کے...