بالگتر اور شاپک میں پاکستانی فورسز پر حملوں کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں...

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا میں جاری کردہ بیان میں کہا کہ یکم دسمبر بروز جمعرات رات نو بجکر تیس منٹ پر ہمارے سرمچاروں...

بلوچستان یونیورسٹی فورسز کی قبضے میں ہے – پروفیسرز

بلوچستان یونیورسٹی کے پروفیسرز نے دی بلوچستان پوسٹ کو گذشتہ دنوں طلباء پر ایف سی کی تشدد سے متعلق بتایا کہ طلباء کی بنیادی مطالبات کی مانگ پر احتجاج...

کولواہ میں جانبحق دو افراد کی شناخت نہیں ہوسکی

کیچ سول سوسائٹی کے رہنما گلزار دوست بلوچ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر کہا ہے کہ کولواہ واقعہ میں جاں بحق افراد کی اس وقت بھی دو...

بلوچستان پولیس نے اعظم سواتی کو گرفتار کرلیا

پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر اعظم سواتی کو بلوچستان پولیس گرفتار کر کے کوئٹہ لے گئی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اعظم سواتی کو بلوچستان پولیس نے صوبے میں مختلف...

پنجگور میں فورسز پر دستی بم حملہ

بلوچستان کے ضلع پنجگور میں نامعلوم افراد نے پاکستانی فورسز کو دستی بم حملے میں نشانہ بنایا ہے۔ گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران فورسز پر ہونے والا یہ تیسرا...

جامعہ بلوچستان میں ایف سی کی تعیناتی و طلباء پر تشدد کے خلاف احتجاج

جامعہ بلوچستان میں ایف سی کی تعیناتی و طلباء پر تشدد کے خلاف طلباء تنظیموں کی جانب سے وائس چانسلر آفس کے سامنے دھرنا دیکر احتجاج ریکارڈ کیا گیا- طلباء...

خضدار میں قابض پاکستانی فوج پر بم حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں-...

بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ اپنے بیان میں کہا ہے کہ بی ایل اے سرمچاروں خضدار شہر میںکٹھان پُل کے مقام پر قائم قابض پاکستانی فوج کے پوسٹ کو ایک دستی بم حملے میں اس وقت نشانہ بنایا، جب دشمن اہلکار چوکیکے باہر جمع تھے۔ جیئند بلوچ نے کہا دھماکے کے نتیجے دشمن فوج کے چار اہلکار زخمی ہوگئے، بلوچ لبریشن آرمی اس حملے کی ذمہ داری قبول کرتیہے۔

والد زندہ نہیں تو لاش ہمارے حوالے کیا جائے- بیٹی لاپتہ غلام مصطفٰی

آواران سے لاپتہ غلام مصطفٰی بلوچ کی بیٹی نے مطالبہ کیا ہے کہ انکی والد اگر زندہ نہیں تو لاش انکے حوالے کیا جائے- لاپتہ غلام مصطفٰی بلوچ کے بیٹی...

تجابان آرمی کیمپ پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں۔ بی ایل ایف

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے تجابان کے آرمی کیمپ پر حملے کی ذمہ داری قبو ل کرتے ہوئے کہا کہ کل رات آٹھ بجکر پینتیس...

کیچ: نوجوان فورسز کے ہاتھوں لاپتہ، احتجاجاً سی پیک شاہراہ بند

بلوچستان کے ضلع کیچ میں پاکستانی فورسز نے ایک شخص کو حراست میں لے کر نامعلوم مقام منتقل کردیا ہے۔ لواحقین نے احتجاجاً سی پیک روڈ بند کردیا۔ لاپتہ ہونے...

تازہ ترین

کھڈکوچہ: 24 گھنٹوں سے جاری کرفیو، عوام شدید مشکلات سے دوچار

مستونگ کے تحصیل کھڈ کوچہ میں 24 گھنٹے سےجاری کرفیو کے باعث عوام کو شدید مشکلات کا سامنا ادویات، خوراک اور پینے...

لُمہ ناز بی بی اور اُم موسیٰ – سنگت ھانلی

لُمہ ناز بی بی اور اُم موسیٰ تحریر: سنگت ھانلی دی بلوچستان پوسٹ جب میں نے آپ کو دور سے دیکھا تو مجھے یوں لگا جیسے آپ...

کوئٹہ: طلبہ رہنما جیئند بلوچ گرفتاری کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل

بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن (بی ایس او) کے مرکزی ترجمان نے ایک بیان میں کہا ہے کہ تنظیم کے مرکزی چیئرمین، جیئند بلوچ،...

منگچر: پاکستانی فورسز کے ہاتھوں بیس سے زائد افراد حراست بعد نامعلوم مقام پر...

پاکستانی فورسز نے چھاپہ مارتے ہوئے مختلف مقامات سے متعدد افراد کو تشدد کے بعد اپنے ہمراہ لے گئے۔

کیچ، کوہلو: پاکستانی فورسز کی چوکی مسلح حملہ، پوسٹ دھماکے میں تباہ

بلوچستان کے ضلع کیچ اور کوہلو میں پاکستانی فورسز کی ایک چوکی مسلح افراد نے نشانہ بنایا جبکہ ایک کو دھماکے...