تربت حملے میں ایک فوجی اہلکار کو ہلاک کیا – بی ایل ایف

328

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا میں جاری بیان میں کہا ہے کہ سرمچاروں نے 10 نومبر جمعرات کی راتساڑھے آٹھ بجے کیچ کے مرکزی شہر تربت میں ایئر پورٹ چوک پر قائم قابض فوج کی چوکی پر دستی بم سے حملہ کیا۔ دستی بممورچہ کے اندر جا گرا جس سے دشمن فوج کا ایک اہلکار ہلاک ہوا ہے۔

انہوں نے کہا کہ قابض فوج کی مقبوضہ بلوچستان سے انخلاء اور آزادی تک حملے جاری رہیں گے۔