بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے میڈیا کو جاری ایک بیان میں کہا کہ ہمارے سرمچاروں نے گذشتہ روز زامران کے علاقے پوگنزدان و جالگی کے درمیان قائم قابض پاکستانی فوج کے ایک پوسٹ کو حملے میں نشانہ بناکر دشمن کو شدید جانی و مالی نقصان پہنچایا۔ بلوچ لبریشن آرمی اس حملے کی ذمہ داری قبول کرتی ہے۔ دشمن پر حملوں کا سلسلہ جاری رہیگا۔
تازہ ترین
پارٹی رہنماء کے اہلیہ، بیٹی و بھانجی کو سیکورٹی فورسز نے چیک پوسٹ سے...
بی این پی رہنما کے اہلخانہ کی جبری گمشدگی کی مذمت، واقعے کو سیاسی کارکنوں کو دبانے کی پالیسی قرار دے...
ماسکو: ریسٹورنٹ کے باہر خاتون بمبار کا دھماکا، 3 افراد ہلاک
ماسکو میں ایک ریسٹورنٹ کے قریب دھماکے کے نتیجے میں کم از کم تین افراد ہلاک جبکہ 21 دیگر زخمی ہوگئے۔
کراچی: ماری پور سے معذور اسکول سربراہ حراست کے بعد لاپتہ
کراچی کے علاقے ماری پور سے ایک معذور اسکول ٹیچر اور تعلیمی ادارے کے سربراہ کی حراست کے بعد لاپتہ ہونے کی...
بی بی رافیعہ، تانیہ اور جوریہ سمیت تمام جبری لاپتہ خواتین کی فوری بازیابی...
بلوچستان میں جبری گمشدگیوں کے خلاف وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز (وی بی ایم پی) کے زیرِ اہتمام کوئٹہ پریس کلب کے...
تاریخ کے آئینے میں نظریاتی جنگوں کا سفر اور تحریکِ بلوچستان کا فکری ارتقا...
تاریخ کے آئینے میں نظریاتی جنگوں کا سفر اور تحریکِ بلوچستان کا فکری ارتقا
تحریر: گلزمین بلوچ
دی بلوچستان پوسٹ
تاریخِ عالم گواہ ہے کہ دنیا میں...


















































