بلوچ ریپبلکن آرمی کے ترجمان سرباز بلوچ نے میڈیا کو جاری بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ شب تنظیم کے سرمچاروں نے ڈیرہ بگٹی شہر میں حبیب راہی کے مقام پر پاکستانی آرمی کے جانب سے بلوچ سرمچاروں کے نقل و حرکت پر نظر رکھنے کے ارادے سے نصب ایک بڑے مواصلاتی ٹاور کو دھماکہ خیز مواد نصب کرکے تباہ کردیا , انھونے مزید کہا کہ بلوچ ریپبلکن آرمی کے سرمچاروں نے حراست میں لیئے گئے وزیر اور عبدلغفور کو ہلاک کردیا، ہوشاپ کے رہائشی عبدلغفور کو گزشتہ دنوں اس کے دو ساتھیوں سمیت بی آر اے نے گرفتار کیا تھا دوران تفتیش مخبر نے اعتراف کیا کہ ہوشاپ تل میں بی آر اے کے ساتھیوں شہید واھگ اور شہید اسد بلوچ کے قتل کی سازش میں ملوث تھا ساتھیوں کے شہادت کا منصوبہ مخبر نے سرینڈر شدہ زیب و ضمیر سے مل کر بنایا اور انھی کے زریعے ساتھیوں کی نکل حرکت کے بارے میں معلومات ریاستی فورسز تک پہنچائی ، تمام تحقیق کے بعد عبدلغفور کو گزشتہ رات سزائے موت دی گئی جبکہ اس کے دیگر دو ساتھیوں کو زمانت پر رہا کردیا گیا ترجمان کا مزید کہنا تھا کہ زامران میں دوران گشت بی آر اے کے سرمچاروں نے پروم کے رہائشی وزیر نامی مخبر کو حراست میں لیا مذکورہ شخص نے بنا کسی تشدد کے اعتراف کیا کہ پنجگور میں تعینات ایم آئی کے آفیسر خداداد بزدار کے زریعے پروم اور گرد و نواح میں آپریشنوں میں براہراست حصہ لیا اور جہدکاروں کے گھروں کی نشاندہی کروائی، اس کے علاوہ اسی آفیسر کے کہنے پر بی آر اے کو بدنام کرنے کیلئے گھروں میں چوریوں اور ڈیکتیوں کے ساتھ ساتھ آئل ٹینکروں کو بھی لوٹا تمام جرائم کے اعتراف کے بعد مخبر وزیر کو موت کے گھاٹ اتار دیا، وزیر کو گرفتار کرنے کے دوران مزاحمت ہوا اور فائرنگ کے نتیجے میں ایک راہ گیر زخمی ہوا جس پر ہمیں افسوس ہے بی آر اے ایک بار پھر سے واضع کرتی ہے کہ ریاستی فورسز، ان کے ہمکاروں، عمارات اور تقریبات سے دور رہے ان پر کسی بھی وقت حملہ ہوسکتا ہے۔
تازہ ترین
قلات: دھرنے میں شرکت سے روکنے کے لیے پاکستانی فورسز نے شاہراہ بند کر...
قلات انتظامیہ نے لک پاس کے مقام پر بلوچ دھرنا میں عوام کو شرکت سے روکنے کے لیے منگچر کے مقام پر...
کوئٹہ کی طرف لانگ مارچ کرنے کی کوشش کی تو قانون اپنا راستہ لے...
بلوچستان حکومت کے ترجمان شاہد رند نے سردار اختر مینگل کے جاری دھرنے اور کل لکپاس سے کوئٹہ کی طرف لانگ مارچ...
کسی سیاسی مفاد کے لیے بلوچستان کے امن میں خلل ڈالنے کی اجازت نہیں...
پاکستانی فوج کا کہنا ہے کہ بلوچستان میں کسی کو بھی امن میں خلل ڈالنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔
جمعے کو آرمی چیف...
سمجھوتہ نہیں رہائی سب کی ہوگی – ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ نے حکومتی شرائط...
بلوچستان میں ریاستی تشدد کے خلاف جاری احتجاجی مظاہروں کے دوران گرفتار ہونے والی بلوچ یکجہتی کمیٹی کی رہنما ڈاکٹر ماہ رنگ...
خضدار جعلی مقابلہ: تین افراد قتل، ایک کی شناخت جبری لاپتہ عبدالمالک بلوچ کے...
قلات کے علاقے کوہنگ سے تعلق رکھنے والے 28 سالہ عبدالمالک ولد محمد یوسف، جنہیں 11 اکتوبر 2024 کو تربت سے پاکستانی...