کچھی میں قابض فورسز پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں۔ بی آر جی

47

بلوچ ریپبلکن گارڈز کے ترجمان دوستین بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ روز شام کے وقت بلوچ ریپبلکن گارڈز کے سرمچاروں نے بلوچستان کے ضلع کچھی کے علاقے بولان میر باغ کے قریب قابض پاکستانی فورسز کے قافلے کو گھات لگا کر حملہ کیا۔ اس حملے کے نتیجے میں قابض دشمن کے متعدد اہلکار ہلاک اور زخمی ہوگئے جبکہ حواس باختہ دشمن نے عام آبادی پر شدید فائرنگ اور گولہ باری کیا، جس کی وجہ سے لوگ زخمی ہوگئے۔

انہوں نے کہا کہ اس حملے کی ذمہ داری ہماری تنظیم بی آر جی قبول کرتی ہے اور اس طرح کے کاروائیاں بلوچستان کی مکمل آزادی تک جاری رہیں گے۔