بلوچ ریپبلکن آرمی کے ترجمان سرباز بلوچ نے میڈیا کو جاری بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ شب سرمچاروں نے ڈیرہ بگٹی کے علاقے زین کوہ میں حیروخ کے مقام پر ایف سی کی چیک پوسٹ پر راکٹوں اور خودکار ہتھیاروں کے سے حملہ کیا، جس کے نتیجے میں دو اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے جبکہ ایف سی چیک پوسٹ بھی تباہ ہو گئی ۔ انہوں نے کہا کہ ہماری کاروائیاں بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے۔
تازہ ترین
گریٹا تھنبرگ امدادی کشتی کے ہمراہ غزہ کی جانب روانہ
ماحولیاتی کارکن گریٹا تھنبرگ، یورپی پارلیمنٹ کے ارکان اور دیگر 11 رضاکار “فریڈم فلوٹیلا کولیشن” کے تحت اسرائیلی ناکہ بندی کے...
زامران و کوئٹہ حملوں میں قابض پاکستانی فوج کے 5 اہلکار ہلاک کردیئے گئے...
بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے میڈیا کو جاری بیان میں کہا ہے کہ ہمارے سرمچاروں نے زامران اور کوئٹہ...
نوشکی: قلمکار عبدالغنی کی جبری گمشدگی کے خلاف احتجاج
منگل کے روز نوشکی پریس کلب کے سامنے غنی بلوچ کی جبری گمشدگی کے خلاف ان کے اہلِ خانہ کی جانب سے...
بلوچستان میں نیا انسداد دہشتگردی قانون منظور: شہریوں کو بغیر عدالت پیشی کے تین...
کوئٹہ بلوچستان اسمبلی نے پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی قیادت میں ایک نیا انسداد دہشتگردی قانون منظور کیا ہے،...
سندھی آزادی پسند مسلح تنظیم ایس آر اے نے حیدر آباد پولیس تھانے پر...
سندھو دیش ریوولوشنری آرمی کے ترجمان سوڈھو سندھی کی جانب سے میڈیا کو بھیجے گئے بیان میں کہا ہے کہ ہماری...