یو بی اے کے ساتھ ملکر کر فورسز پر حملہ کیا : بی آر اے

203

بلوچ ریپبلکن آرمی کے ترجمان سرباز بلوچ نے نامعلوم مقام سے جاری کردہ اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ بی آر اے نے یونائٹڈ بلوچ آرمی کے ساتھ مل کر ایک مشترکہ کاروائی میں پاکستانی پیرا ملٹری فورسز کے کیمپ پر حملہ کیا ہے۔

 ترجمان  نے کہا ہے کہ ان کے  سرمچاروں نے یوبی اے کے سرمچاروں کے ساتھ ایک مشترکہ کاروائی میں کل کیچ کے علاقے ہوشاب تل سر میں قائم ایف سی چوکی پر راکٹوں اور خودکار ہتھیاروں سے حملہ کرکے متعدد اہلکاروں کو  ہلاک و زخمی کیا۔

سرباز بلوچ نے مزید کہا کہ  دشمن کے خلاف انکی مشترکہ کاروائیاں جاری رئیں گے۔