صحبت پور کے علاقے میں باپ نے سیاہ کاری کی شک میں بیٹی سمیت دو افراد کو قتل کردیا ۔
دی بلوچستان پوسٹ نیوز ڈیسک کو موصول ہونے والے اطلاعات مطابق صحبت پور کے علاقے پولیس تھانہ شہید ملک محمد علی کے گوٹھ تاج محمد ڈومکی میں رحیم بخش ڈومکی نے اپنی بیٹی مسماۃ(ح) سمیت اللہ داد کو سیاہ کاری کے شبہ فائرنگ کر کے قتل کردیا ۔
قتل کے بعد مجرم فرار ہوگیا۔
مقامی انتظامیہ نے لاشیں اپنی تحویل میں لے کر ضروری کاروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردیا ۔