بولان قابض پاکستانی فوجی چیک پوسٹ پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں۔ یو بی اے

3

یونائیٹڈ بلوچ آرمی کے مزار بلوچ نے میڈیا کو جاری بیان میں کہا ہے کہ سرمچاروں نے گزشتہ شام 6:00 بجے کے قریب بولان کے علاقے آب گم میدانی میں قائم قابض پاکستانی فوجی چیک پوسٹ میں تعینات اہلکاروں پر شدید نوعیت کا حملہ کیا اور ایک سرویلنس کیمرے کو نشانہ بنا کر تباہ کر دیا  حملے کے نتیجے میں قابض دشمن کو جانی و مالی نقصان پہنچا سرمچار کارروائی مکمل کرنے کے بعد بحفاظت علاقے سے نکلنے اور اپنے محفوظ ٹھکانوں تک پہنچنے میں کامیاب رہے اس حملے کی ذمہ داری ہماری تنظیم یونائیٹڈ بلوچ آرمی قبول کرتی ہے.

انہوں نے کہاکہ ہمارے اس طرح کے حملے آزاد بلوچستان کے حصول تک جاری رہیں گے