گوادر: زور دار دھماکہ

285

بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر میں زور دار دھماکہ سنا گیا ۔

ذرائع کے مطابق دھماکہ گوادر کے علاقے نیاآباد میں ایک زور دار دھماکہ سنا گیا ہے۔ فورسز نے جائے وقوعہ کا گھیراؤ کرکے مزید تفتیش شروع کردی ہے ۔

واضح رہے کہ آج گوادر کے تحصیل جیونی میں پاکستان کوسٹ گارڈ پر ایک حملے ایک اہلکار ہلاک جبکہ دوسرا زخمی ہوا تھا ، جسکی ذمہ داری بلوچ لبریشن آرمی نے قبول کرلی ہے ۔

تاہم گوادر میں ہونے والے اس تازے حملے کی ذمہ داری تاحال کسی تنظیم نے قبول نہیں کی ہے۔