بلوچستان کے ضلع کیچ سے پاکستانی فورسز نے چار افراد کو حراست میں لے کر لاپتہ کردیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق دشت کے علاقے شولیگ میں رات گئے ایک بجے کے قریب پاکستانی فورسز نے چھاپہ مار کر چار افراد کو حراست میں لے کر نامعلوم مقام منتقل کردیا ہے۔
حراست بعد لاپتہ ہونے والوں کی شناخت حاجی حاصل، عبدالسلام ولد حاجی حاصل، یاسر ولد عبداللہ اور سالم ولد قادربخش کے ناموں سے ہوئی ہے۔
ذرائع بتارہے ہیں کہ اس دوران فورسز نے گھروں کے دروازے توڑ کر لوگوں کو تشدد کا نشانہ بنایا ہے۔