بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان گہرام بلوچ نے نامعلوم مقام سے سیٹلائٹ فون کے ذریعے ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا کہ 10 مارچ کے دن سرمچاروں نے ضلع آواران کے علاقے لباچ میں چوکو کے مقام پر قائم پاکستانی آرمی کی چوکی پر راکٹ اور خود کار ہتھیاروں سے حملہ کرکے قابض فوج کو بھاری جانی و مالی نقصان پہنچایا۔
ترجمان گہرام بلوچ نے مزیدکہا کہ یہ حملے مقبوضہ بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے۔