پاکستانی ایجنٹ عبدالخالق راجپوت کو ہلاک کرنے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں۔ ایس آر اے

626

سندھودیش روولیوشنری آرمی کے ترجمان سوڈھو سندھی نے میڈیا کو جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ کل رات خورشید کالونی، سائیٹ ایریا کوٹڑی (جامشورو) میں پاکستانی ایجنسیوں کے انفارمر اور سہولت کار ڈاکٹر عبدالخالق راجپوت کو مارنے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں۔

ترجمان نے کہا کہ پاکستانی پنجابی ریاست کی جانب سے مادر وطن سندھ کے اوپر مسلط کثیر الجہتی قومی غلامی کے خلاف بحیثیت ایک قوم اور قومی تحریک ہمیں اپنا کردار ادا کرنا پڑے گا۔

انہوں نے کہا کہ ایس آر اے بحیثیت ایک ذمہ دار تنظیم، پہلے بھی اپنا بھرپور کردار ادا کرتی رہی ہے اور اب بھی ہم صف اول میں کھڑے ہوکر اپنا بھرپور مزاحمتی کردار ادا کرینگے.

ترجمان نے کہا کہ سندھ وطن کے ایک ایک انچ کا دفاع ہم اپنی اولین ذمہ داری سمجھتے ہیں اور اسی پاداش میں نوجوان فرزندانِ وطن کے بہائے ہوئے خون کے ایک ایک قطرے اور مسخ شدہ لاش کا حساب لیا جائے گا۔

انہوں نے کہا کہ ایس آر اے سندھ کی مکمل آزادی تک اپنی مزاحمتی جدوجہد جاری رکھنے کا عزم دہراتی ہے۔