نام فورتھ شیڈول میں ڈال کر زبردستی آزادی پسندوں کی طرف دھکیلا جا رہا ہے۔ ڈاکٹر مالک بلوچ

483

بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے نیشنل پارٹی کے سربراہ ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہا کہ 3 ہزار اساتذہ، طلباء اور صحافیوں کو فورتھ شیڈول میں ڈالا لیا ہے ایسا کیوں کیا گیا ہے ۔

انہوں نے کہاکہ فورتھ شیڈول اینٹی اسٹیٹ ہے ۔ فورتھ شیڈول میں ڈال کر زبر دستی آزادی پسندوں کی طرف دھکیلا جا رہا ہے ۔

ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہا کہ بی ایس او پنجار حب الوطن ہے اپنے آپ کو ملک دوست اور دوسروں کو ملک دشمن سمجھنا درست نہیں ہے ۔