بلیدہ میں دشمن فوج پر حملے کی ذمہ داری قبل کرتے ہیں۔ بی ایل ایف

287

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ سرمچاروں نے کیچ کے علاقے بلیدہ میں قابض پاکستانی فورسز پر حملہ کرکے جانی نقصان پہنچایا ہے۔

انہوں نے کہا کہ آٹھ جولائی دن کے ساڑھے بارہ بجے سرمچاروں نے دشمن فورسز کو بلیدہ کے علاقے گلی میں نشانہ بنایا جب وہ فورسز کے قافلے کو پیکٹ سیکورٹی دے رہے تھے۔اس حملے میں فورسز کو جانی نقصان ہوا ہے۔

ترجمان نے کہا کہ بلوچستان لبریشن فرنٹ اس حملے کی ذمہ داری قبول کرتی ہے اور سرزمین کی آزادی تک دشمن فورسز پر حملے جاری رہیں گے۔