کچھی میں مواصلاتی ٹاور کو تباہ کرنے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں ۔ بی آر جی

104

بلوچ ریپبلکن گارڈز کے ترجمان دوستین بلوچ نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ گزشتہ شب بلوچ ریپبلکن گارڈز کے سرمچاروں نے بلوچستان کے ضلع کچھی کے علاقے بالا ناڑی حاجی شہر کے مقام پر جاسوسی کے لیے نصب یوفون ٹاور کی تمام مشینریوں سمیت دیگر سازو سامان کو نذر آتش کر کے تباہ کردیا۔

بی آر جی اس حملے کی زمہ داری قبول کرتی ہے اور بلوچستان کی آزادی تک قابض افواج، دشمن آلہ کاروں اور فوجی تنصیبات کو نشانہ بناتی رہے گی۔