سوراب: پاکستانی فورسز پر بم دھماکہ اور مسلح حملہ

270

بلوچستان کے علاقے سوراب میں پاکستانی فورسز کو حملوں میں نشانہ بنایا گیا ہے۔

آج علی الصبح پاکستانی فورسز کو سوراب کے علاقے حاجیکہ میں بم دھماکے کے بعد مسلح افراد نے گھات لگاکر حملے میں نشانہ بنایا۔

حملوں کے نتیجے میں فورسز کو جانی نقصانات اٹھانے کی اطلاعات ہیں تاہم حکام نے کوئی تفصیلات فراہم نہیں کی ہے۔