بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے میڈیا کو جاری ایک مختصر بیان میں کہا کہ تنظیم کی فدائی یونٹ مجید بریگیڈ نے کراچی میں جناح ائیرپورٹ سے نکلنے والے چینی انجنیئروں و سرمایہ کاروں کے ایک اعلیٰ سطحی قافلے کو ایک فدائی وی بی آئی ای ڈی حملے میں نشانہ بناکر متعدد چینی و انکے حفاظت پر مامور فوجی اہلکار ہلاک کردیئے۔ بی ایل اے اس حملے کی ذمہ داری قبول کرتی ہے۔ تفصیلات میڈیا میں جلد جاری کی جائیں گی۔
تازہ ترین
سوراب اور گردنواح میں فوجی آپریشن تیسرے روز بھی جاری
بلوچستان کے علاقے سوراب اور اس کی تحصیل گدر میں پاکستانی فورسز کی جانب سے جاری فوجی آپریشن تیسرے روز بھی بدستور...
کیچ: بارڈر بندش کے خلاف احتجاج جاری، پولیس تشدد اور گرفتاریوں کے بعد تربت...
کیچ کے مرکزی شہر تربت میں عبدوئی سرحد کی بندش کے خلاف جاری دھرنے پر گزشتہ شب پولیس نے حملہ کرتے...
مستونگ: تحصیل آفس پر مسلح افراد کا حملہ
بلوچستان کے ضلع مستونگ میں نامعلوم مسلح افراد نے تحصیل آفس پر دھاوا بول دیا، حملہ آوروں نے متعدد گاڑیوں کو نذر...
جہدِ مسلسل کی پہچان – سنگت قاضی
جہدِ مسلسل کی پہچان - سنگت قاضی
تحریر: سعد زہری
دی بلوچستان پوسٹ
کچھ لوگ چلے جاتے ہیں، مگر ان کے لفظ، ان کا حوصلہ، ان کا...
میرے بابا ڈاکٹر دین جان کے نام – سمی دین بلوچ
میرے بابا ڈاکٹر دین جان کے نام
سناٹوں کی مدھم اور پُرسوز ویران گزرگاہوں میں جب ایک دل فقط کسی ایک چہرے کی منتظرِ دید...