تربت: گولیوں سے چھلنی لاش برآمد

215

ضلع کیچ کے مرکزی شہر تربت آسکانی ایریا سے گولیوں سے چھلنی لاش برآمد ہوا ہے ۔

پولیس نے لاش تحویل میں لیکر ضروری کاروائی کے بعد ٹیچنگ ہسپتال منتقل کردیا۔ جس کی شناخت محمد جان ولد ملا حکیم کے نام سے ہوئی ہے۔ تاہم قتل کے محرکات معلوم نہیں ہوسکے ۔ مزید تحقیات انتظامیہ کررہی ہے