کوئٹہ میں مری آباد ہزارہ قبرستان کے قریب سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد
تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے علاقے مری آباد ہزارہ قبرستان کے قریب سے نامعلوم شخص کی لاش ملی ہے جسے شناخت کے لیے ایدھی ایمبولینس کے ذریعے سول ہسپتال منتقل کردیا گیا۔
بلوچستان میں مرکزی شاہراہوں پر بلوچ آزادی پسندوں کا کنٹرول، معدنیات لیجانے والی گاڑیوں پر حملے، اسنیپ چیکنگ، پاکستانی فوجی اہلکاروں کی گرفتاریاں
ضلع خضدار...