کیچ: پاکستانی فورسز کے ہاتھوں ایک شخص لاپتہ

164

بلوچستان کے ضلع کیچ کے مرکزی شہر تربت سے پاکستانی فورسز نے ایک شخص کو حراست میں لے کر لاپتہ کردیا ہے۔

حراست بعد لاپتہ ہونے والے شخص کی شناخت صمد ولد عصا کے نام سے ہوئی ہے۔

ذرائع کا کہنا مذکورہ شخص کیچ کے علاقے گورکوپ ڈنسر کا رہائشی ہے جنہیں کل پاکستان فوج نے تربت سے حراست میں لیا تھا جس کے بعد سے وہ لاپتہ ہیں۔