ایس آر اے بلوچ شہداء کو قومی سلام پیش کرتی ہے – سوڈھو سندھی

261

سندھودیش روولیوشنری آرمی کے ترجمان سوڈھو سندھی نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایس آر اے بلوچ شہداء کو ان کے یومِ شہداء کے موقع پر قومی سلام پیش کرتی ہے۔

انہوں نے کہا کہ بلوچ شہداء کی جدوجہد اور قربانیاں بلوچ قوم کو ان کی آزادی کی منزل تک ضرور پہنچائیں گے۔

خیال رہے آج یوم بلوچ شہداء منایا جارہا ہے۔ اس دن کی مناسبت سے بلوچستان سمیت بیرون ممالک بلوچ شہداء کی یات میں تقاریب کا انعقاد کیا جارہا ہے جبکہ سماجی رابطوں کی سائٹ پر بھی بلوچ شہداء کو خراج تحسین پیش کی جارہی ہے۔