آواران: پاکستانی فورسز کے کیمپ پر حملہ

159

ضلع آواران کے علاقے مشکے، منگلی میں مسلح افراد نے پاکستانی فورسز کے ایک کیمپ پر حملہ کیا ہے۔

ذرائع کے مطابق مسلح افراد نے بھاری ہتھیاروں سے فورسز کے کیمپ کو نشانہ بنایا ہے، اس دوران فائرنگ اور دھماکوں کی آواز سنی گئی ہیں۔

واقعہ کے بعد ہیلی کاپٹروں نے پرواز کرتے ہوئے علاقے کا فضائی جائزہ بھی لیا۔