ناڑی گاج میں استحصالی پراجیکٹ پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں ۔ بی آر جی

333

بلوچ ریپبلکن گارڈز کے ترجمان دوستین بلوچ نے میڈیا کو جاری بیان میں کہا ہے کہ ہمارے سرمچاروں نے گذشتہ شب مقبوضہ بلوچستان کے علاقے سبی قریب ناڑی گاج کے مقام پر قابض پاکستان کے استحصالی پراجیکٹ کے اہلکاروں کو سیکورٹی فراہم کرنے والے قابض پاکستانی فوج کے اہلکاروب پر چھوٹے اور بڑے ہتھیاروں سے حملہ کیا۔

انہوں نے کہا کہ حملے کے نتیجے میں دشمن کو جانی اور مالی نقصان ہوا جبکہ وہاں پر کھڑی گاڑیوں کو بھی شدید نقصان پہنچا۔

ترجمان نے کیا کہ اس طرح کے حملے بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے۔