سبی میں پاکستانی فورسز پر بم حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں – بی آر جی

200

بلوچ ریپبلکن گارڈز کے ترجمان دوستین بلوچ نے میڈیا کو جاری ایک بیان میں کہا کہ ہمارے سرمچاروں نے آج سبی میں قابض پاکستان کے پولیس فورسز کو ایک بم حملے میں نشانہ بنایا۔

ترجمان نے کہاکہ بی آر جی کے سر مچاروں نے سبی کے علاقے کڑک میں پولیس پر دستی بم سے حملہ کیا، دھماکے کے نتیجے میں قابض پولیس کو جانی اور مالی نقصان ہوا۔

انہوں نے کہاکہ ہماری تنظیم اس حملے کی ذمہ داری قبول کرتی ہیں۔ قابض پاکستانی فوج کی بلوچستان سے انخلاء تک ہماری کاروائیاں جاری رہیں گے۔